تشنہ ہونٹوں پہ ہے دعا بارش
چشم نم اب تو کر عطا بارش تشنہ ہونٹوں پہ ہے دعا بارش میں بھی رویا تھا اس گھڑی کھل کر نوحہ گر جب ہوئی
چشم نم اب تو کر عطا بارش تشنہ ہونٹوں پہ ہے دعا بارش میں بھی رویا تھا اس گھڑی کھل کر نوحہ گر جب ہوئی
جب گرجتے ہیں یہ بادل بارش کتنا پیاسا ہے یہ جنگل بارش مانگتا ہے یہ مسلسل بارش یاد کیا کیا یہ دلاتی ہے مجھے دل
کرگئی کشت دل وجاں کو معطر بارش نکہت و نور میں جب آئی نہاکر بارش سبز و شاداب نظر آنے لگا ہر پودا جب ہوئی
بن گیا دل مرا صحرا بارش اب ہے آنکھوں کی تمنا بارش ٹین کی چھت ہے مرے کمرے کی تھوڑا تھم تھم کے برسنا بارش
ہم پہ ہوتی رہے سدا بارش شہرِ طیبہ کی ہے شفا بارش جس سے دھل جائیں سارے جرم مرے کر دے ایسی عطا خدا بارش
سارے جگ میں کمال کی بارش ان کے حسن و جمال کی بارش خوب لکھوں حضور کی نعتیں دل پر اترے خیال کی بارش یاد
بے وفاؤں کی طرح اس کو رلائی بارش جس طرح تیز مرے شہر میں آئی بارش اُس طرح تیری خبر کیوں نہیں لائی بارش تیرے
قطرہ قطرہ مری آنکھوں سے برستی بارش ہجر میں آگ لگاتی ہے یہ غم کی بارش کیوں تری زلفوں کے لہرانے سے چھاتی ہے گھٹا
ہے رحمتِ کردگار بارش گلوں پہ لائی نکھار بارش ہے موسمِ خوشگوار بارش سکوں میسر، بہار بارش غبار دل کا دھلے گی میرے تو دے
فرش پر عرش مصطفیٰ آئے ہیں بن کے رحمت حبیبِ خدا آئے ہیں لب پہ اپنے سجا لیں درودیں سبھی شاہَ دیں سرور انبیا آئے
گلوبل اردو فیملی نے، اس ویب سائٹ کو اردو کی خدمت اور اس کی ترویج و اشاعت کے لیے تیار کیا ہے۔
مذکورہ ویب سائٹ میں اردو نظم و نثر کو اردو رسم الخط میں، عوام وخواص تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ کام شروع کیا گیا ہے۔
حمد، نعت، غزل، قصیدہ، مثنوی، رباعی، وغیرہ کے ساتھ ساتھ متفرق اشعار اور ادبی مضامین بھی ہماری ویب سائٹ کی زینت ہوں گے۔
(متفرق اشعار اردو کے ساتھ ہندی اور رومن میں بھی ہونگے، تاکہ ہندی والوں کو بھی اردو ادب کی چاشنی سے روبرو کرایا جاسکے۔)
اردو ادب کی خدمت کرنے والے موجودہ دور کے اچھے شعرا و اُدَبا کے کلام و مضامین کو متعارف کرانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
Created With By Salman Farsi Misbahi
Copyright © 2022 Global Urdu | Powered by [Global Urdu Team]