جو بات سید عالم تمہاری ذات میں ہے

جو بات سید عالم تمہاری ذات میں ہے قسم خدا کی نہیں پوری کائنات میں ہے اے بے کسوں کے سہارہ اے سرورِ عالم تمہارا ذکر ہمارے لوازمات میں ہے وہ خوش ہی رہتا ہے لکھتا ہے نعت جو اُن کی "یہ بات برسوں سے میرے مشاہدات میں ہے” تمہارے در سے بہت دور ہیں … جو بات سید عالم تمہاری ذات میں ہے پڑھنا جاری رکھیں