جو خاکپائے شہنشاہ کائنات میں ہے

نذر عقیدت در بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم جو خاکپائے شہنشاہ کائنات میں ہے شفاء کہاں وہ زمانے کی ادویات میں ہے کوئی مٹائے بھی کیسے تمہارا ذکر حضور! تمہاری شان کا چرچا تو شش جہات میں ہے حضور! رب نے بنایا ہے بے مثال تمہیں نہ تم … جو خاکپائے شہنشاہ کائنات میں ہے پڑھنا جاری رکھیں