کالی رات کی ساری بلائیں

کالی رات کی ساری بلائیں
مجھکو روز بلائیں
زرد بلائیں جو چلائیں 
روئے سرخ لباس
تو جانے تو ہم یہ جانیں ، کیسا کون سہاگ
اور اچانک ساتھ یہ بولے کیسی لاگی لاگ!
ساڑھ ستی کی گرہیں ساری کھل گئیں جا خلاص
اب واپس آ بیٹھی ہے جو جہاں سے آئی آگ

 

حُسنِ قدرت

Share this on

آرکائیوز

متعلقہ اشاعت

جواب دیں