یوم آزادی پر منعقد کیے گئے انعامی آن لائن پابند ردیف مشاعرہ کے فائنل نتائج

یوم آزادی پر منعقد کیے گئے انعامی آن لائن پابند ردیف مشاعرہ کے فائنل نتائج

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

 

ٹیم نعت اکیڈمی اور گلوبل اردو کی مشترکہ مشوروں پر یوم آزادی پر منعقد کیے گئے انعامی آن لائن پابند ردیف مشاعرہ کے فائنل نتائج ملاحظہ فرمائیں

 

اس انعامی مشاعرہ کے لیے باضابطہ چار ججوں پر مشتمل پینل نے سارے کلام کا اپنے زاویے سے مطالعہ فرما کر نمبرات عنایت فرمائے ہیں

 

ہمارے ججز حضرات

1 ۔ حضرت تاج الشعرا صاحب 

2 ۔ محبوب الشعرا حضرت غلام غوث مصباحی فاتح چشتی صاحب مظفرپوری

3 ۔ معلم الشعرا حضرت سید خادم رسول عینی صاحب اڑیسہ

4 ۔ استاذ الشعرا حضرت ناصر خان نعمت مصباحی صاحب دربھنگوی

 

ججز حضرات کی طرف سے دیے گئے نمبرات ججز حضرات کی فہرست کے مطابق علی الترتیب رکھے گئے ہیں۔

 

ملاحظہ فرمائیں

 

1 ۔ محترم حسن فردوسی صاحب

19 + 25 + 19 + 25

کل ۔ 88

 

2 ۔ محترم واصف رضا واصف صاحب

18 + 24 + 21 + 24

کل ۔ 87

 

3 ۔ محترم کفیل فتح پوری صاحب

20 + 23 + 19 + 24

کل ۔ 86

 

4 ۔ محترم توفیق احسن برکاتی صاحب

19 + 23 + 21+ 23

کل ۔ 86

 

5 ۔ محترم فیض العارفین صاحب

18 + 24 + 19 + 25

کل ۔ 86

 

6 ۔ محترم شفیق رائے پوری صاحب

18 + 22 + 23 + 21

کل ۔ 84

 

7 ۔ محترم شہرت اورنگ آبادی صاحب

18 + 21 + 21 + 21

کل ۔ 81

 

8 ۔ محترم کوثر برکاتی صاحب

18 + 21 + 17 + 24

کل ۔ 80

 

9 ۔ محترم غلام جیلانی عرشی صاحب

13 + 21 + 21 + 23

کل ۔ 78

 

10 ۔ محترم اشرف رضا صاحب

17 + 22 + 19 + 19

کل ۔ 77

 

11 ۔ محترم شاداب اعظمی صاحب

18 + 20 + 17 + 21

کل ۔ 76

 

12 ۔ محترم غلام محی الدین وافی صاحب

14 + 20 + 17 + 24

کل ۔ 75

 

13 ۔ محترم اعجاز سیفی صاحب

17 + 22 + 19 + 15

کل ۔ 73

 

14 ۔ محترم اصغر بلگرامی صاحب

18 + 21 + 19 + 15

کل ۔ 73

 

15 ۔ محترم غیاث الدین عارف صاحب

17 + 20 + 21 + 14

کل ۔ 72

 

16 ۔ محترمہ عارفہ فاطمہ صاحبہ

15 + 19 + 17 + 19

کل ۔ 70

 

17 ۔ محترم تصدیق احمد خان صاحب

16 + 16 + 19 + 17

کل ۔ 68

 

18 ۔ محترم ندیم سلطان پوری صاحب

18 + 19 + 15 + 15

کل ۔ 67

 

19 ۔ محترم عرفان عرفی صاحب

16 + 18 + 17 + 15

کل ۔ 66

 

20 ۔ محترم عسکری رضوی صاحب

15 + 16 + 21 + 15

کل ۔ 65

 

21 ۔ محترم آصف رضا صاحب

15 + 17 + 13 + 17

کل ۔ 62

 

22 ۔ محترم سید احسان رضا صاحب

14 + 19 + 11 + 17

کل ۔ 61

 

23 ۔ محترم امیر حمزہ نظامی صاحب

11 + 16 + 19 + 15

کل ۔ 61

 

24 ۔ محترم ایوب امجدی صاحب

15 + 17 + 15 + 13

کل ۔ 60

 

25 ۔ محترم غلام غوث اجملی صاحب

14 + 16 + 11 + 19

کل ۔ 60

 

26 ۔ محترم انعام الحق معصوم صابری صاحب

13 + 15 + 21 + 09

کل ۔ 58

 

27 ۔ محترم ادیب رضا صاحب

14 + 17 + 15 + 11

کل ۔ 57

 

28 ۔ محترم عبد السبحان بزمی صاحب

14 + 17 +17 + 09

کل ۔ 57

 

29 ۔ محترم پروانہ برہان پوری صاحب

16 + 16 + 11 + 11

کل ۔ 54

 

30 ۔ محترم نورالہدیٰ نور صاحب

14 + 16 + 13 + 11

کل ۔ 54

 

31 ۔ محترم شمس الحق علیمی صاحب

13 + 15 + 13 +11

کل ۔ 52

 

32 ۔ محترم عرفان جاسر صاحب

13 + 15 + 15 + 07

کل ۔ 50

 

33 ۔ محترم احمد رضا حمران صاحب

08 + 10 + 11 + 12

کل ۔ 41

 

مشاعرے میں شرکت کرنے والے سبھی شعرا و شاعرات کو ٹیم گلوبل اردو اور نعت اکیڈمی کی جانب سے بہت بہت مبارکباد

 

 

سرپرست مشاعرہ ۔ حضرت مولانا سلمان فریدی صاحب بارہ بنکوی

صدر مشاعرہ ۔ حضرت مفتی صادق مصباحی صاحب، مہاراج گنج

نگران مشاعرہ ۔ حضرت مفتی شاہد علی مصباحی صاحب

ناظم مشاعرہ ۔ محترم اویس رضا صاحب بانی نعت اکیڈمی، ممبئی

ویب ایڈیٹر ۔ محترم سلمان فارسی مصباحی صاحب، امبیڈکر نگر

ڈیزائنر ۔ محترم امجد شمسی صاحب، پٹنہ

میزبان مشاعرہ ۔ حضرت جسیم اکرم صاحب، حضرت عاقب ارقم صاحب، حضرت توقیر مصباحی صاحب، حضرت سیف امجدی صاحب، حضرت اسامہ شیخ صاحب

 

پیشکش

ٹیم گلوبل اردو

۲۰/اگست ۲۰۲۲

Share this on

آرکائیوز

متعلقہ اشاعت

This Post Has 2 Comments

  1. انعام الحق معصوم صابری

    ماشاءاللہ
    سب فائزین کو مبارکباد

  2. محمد ظفر الله امجدی

    ماشاءاللہ ، تمام شعرا بالخصوص اول دوم سوم نمبر آنے والے حضرات کو بہت بہت مبارک ہو

جواب دیں