جنگ آزادی اور خدمتِ وطن میں سچے مسلمانوں کا کردار ، از فریدی صدیقی مصباحی
جنگ آزادی اور خدمتِ وطن میں سچے مسلمانوں کا کردار ، از فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، (مسقط، عمان) سامناظلم کا،بے خوف وخطرہم نے کیا
جنگ آزادی اور خدمتِ وطن میں سچے مسلمانوں کا کردار ، از فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، (مسقط، عمان) سامناظلم کا،بے خوف وخطرہم نے کیا
17 رمضان المبارک یوم بدر ، شہیدان راہ وفا کو خراج عقیدت افتخار اہلِ حق آبروے دین وملت اولین مجاہدین اسلام اور شہیدان راہ وفا
خون کا خون کر گیے مُنصِف آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر
14 فروری ویلنٹائنس ڈے ( بےحیائ اور بیہودگی کا دن ) مومن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یاد ایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی
حجاب ، دشمنانِ اسلام کا کفن پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہے کردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے پردے
سال نیا ہے ، حال وہی ہے دنیا کی ہر چال وہی ہے سال نیا ہے ، حال وہی ہے زخمی دل اور لب پر
چشمِ باخبر :ازفریدی صدیقی مصباحی ====== اِدھر ہے آنکھ کشتی پر، اُدھر گِرداب پر بھی ہے بھروسہ رب پہ ہے، لیکن نظر اسباب پر بھی
گلوبل اردو فیملی نے، اس ویب سائٹ کو اردو کی خدمت اور اس کی ترویج و اشاعت کے لیے تیار کیا ہے۔
مذکورہ ویب سائٹ میں اردو نظم و نثر کو اردو رسم الخط میں، عوام وخواص تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ کام شروع کیا گیا ہے۔
حمد، نعت، غزل، قصیدہ، مثنوی، رباعی، وغیرہ کے ساتھ ساتھ متفرق اشعار اور ادبی مضامین بھی ہماری ویب سائٹ کی زینت ہوں گے۔
(متفرق اشعار اردو کے ساتھ ہندی اور رومن میں بھی ہونگے، تاکہ ہندی والوں کو بھی اردو ادب کی چاشنی سے روبرو کرایا جاسکے۔)
اردو ادب کی خدمت کرنے والے موجودہ دور کے اچھے شعرا و اُدَبا کے کلام و مضامین کو متعارف کرانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
Created With By Salman Farsi Misbahi
Copyright © 2022 Global Urdu | Powered by [Global Urdu Team]